تازہ تر ین

کرسمس پر گیل نئے حلیے میں شائقین کے سامنے آگئے

نئی دہلی(نیوزایجنسیاں) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپنر کرس گیل کرسمس کے موقع پر نئے حلیے میں شائقین کے سامنے آگئے۔کرس گیل نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں انکی داڑھی اور مونچھیں ہیں وہ اپنے مخصوص دبنگ انداز میں کھڑے ہوئے ہیں جب کہ تصویر کے ساتھ انھوں نے ’سانتا فلاس‘ لکھا ہے۔ایک اور تصویر میں وہ اپنی بیوی اور بیٹی بلش کے ساتھ بھی موجود ہیں۔، انھوں نے کرسمس کے حوالے سے اپنے چاہنے والوں کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار بھی کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain