تازہ تر ین

پولیس اور سیاسی شخصیات کی سر پرستی ، 445 قحبہ خانے …. تھرتھی مچ گئی

لاہور(شاہد رضوی)صوبائی دارالحکومت میں پولیس اور اعلیٰ سیاسی شخصیات کی سرپرستی میں چلنے والے 445 قحبہ خانے ،جسم فروشی کے اڈے ، ہوٹل،گیسٹ ہاﺅسسزاور مساج سینٹرز پولیس کے لئے درد سر بن گئے ، لاہور میں قحبہ خانے دہشت گردوں کا گڑھ بن چکے ہیں۔ لاہور پولیس کے سابقہ افسران نے اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ جرائم کے ان اڈوں سے کی جانے والی فون کالوں کو ٹریس کرنے کے بعد یہ بات پایہ ثابت ہوئی کہ اکثر قحبہ خانے دہشت گردی سمیت تمام سنگین جرائم کے اڈے بن چکے ہیںاور یہاں شہر کے امن و امان کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی بھی کی جاتی ہے۔ قحبہ خانے جرائم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں کیونکہ ان جگہوںپر عام طور پر ایسے لوگ جاتے ہیں جو سنگین جرائم کے ذریعے ناجائز دولت رکھتے ہیں۔ شہر میں موجود سینکڑوں قحبہ خانے، ہوٹل اورگیسٹ ہاﺅس موجود ہیں جن میں جرائم پیشہ افراد کا بلا روک ٹوک کسی شناختی اندراج کے آنا جانا لگا رہتا ہے اور جہاں پر جرائم پیشہ افراد کو ہر قسم کی سہولیات موجود ملتی ہیں جن میں زنا کاری، عورتوں کی تجارت اور منشیات فروشی عام ہیں ۔ ان ٹھکانوں پرچور ڈکیت ، اغوا ءبرائے تاوان اور دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ افراد لوگوں کی لوٹی ہوئی رقم کو عیاشیوں میں اڑادیتے ہیں۔ گیسٹ ہاﺅس اور ہوٹل میں ٹھہرنے والوں کو نہ تو کوئی ریکارڈ مرتب کیا جاتا ہے اور نہ ہی ان کے شناختی کارڈ کی کاپی ، ٹیلی فون کالز ، موبائل نمبر ز اور ان سے ملنے کے لئے آنے والے مہمانوں کی فہرست کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ لاہورپولیس کی جانب سے445قحبہ خانوں، ہوٹلوں و کوٹھی خانوںکی نشاندہی کی گئی ان میںماڈل ٹاﺅن ڈویژن میں 128،صدر ڈویژن میں 96،سٹی ڈویژن میں 75،اقبال ٹاﺅن ڈویژن میں 52، سول لائن ڈویژن میں 52اور کینٹ ڈویژن میں 42قحبہ خانے شامل ہیں۔ ان قحبہ خانوں میں:ماڈ ل ٹاﺅن ڈویژن کے ملک ارشد محمود سکنہ31/A C-3فردوس مارکےٹ گلبرگ IIIبالمقابل ٹوٹل فلنگ اسٹےشن لاہور ،کوٹھی نمبر16/Cعقب ٹوٹل پمپ پٹرول پمپ راوی گےسٹ ہاﺅس نزد خواتےن کالج لبرٹی مارکےٹ گلبرگIII الاہور مالک ملک پروےز جی اےم اشرف ،ڈےسےنٹ پےلس گےسٹ ہاﺅس 20/B-I غالب مارکےٹ گلبرگ III،رےڈ فورٹ 11/B-I اےم اےم عالم چوک گلبرگ ،برٹش لاج گےٹ ہاﺅس 10/A-S گلبرگ II ،سردار آفتاب احمد 10/A-S گلبرگ II ،کرسٹل گارڈن 31/C گلبرگ III کوٹھی نمبر 11/H نزد صدےق ٹرےڈ سنٹر کراﺅن پےلس گےسٹ ہاﺅس ،صفدر نامی لڑکا سکنہ 120-Pنصیرآباد نزد گلاب دیوی ہسپتال لاہور ،STAY IN سٹائل گیاٹ ہاﺅس سکنہ 109/BگلبرگIIIنزد گلاب دیوی ہسپتال لاہور مالک گیسٹ ہاﺅس ۔غازی فاروق مینیجر گیسٹ ہاﺅس حفیظ ،مسعود ،کوٹھی نمبر 120/Pنزد گلاب دیوی ہسپتال لاہور اس کوٹھی کا مالک صفدر نامی آدمی کو ٹھی کہ بطور گیسٹ ہاﺅس چلا رہا ہے ۔ مالک کوٹھی (محمد صفدر )،النور ہوٹل سکنہ فردوس مارکیت نزد ربار قطب شاہ 107/Jگلبرگ IIIلاہور،مالک ساجد۔مینجر۔سید نصیب بخاری ۔ہوسٹل میں پنجاب کے تمام ضلعوں سے لڑکے رہنے کے لئے آتے ہیں ۔ ان میں سے جرائم پیشہ لڑکے بھی رہتے ہیں جو نہ پڑھتے ہیں اور نہ ہی کوئی کام کاج کرتے ہیں ،سن ریز ہاﺅس گیسٹ ہاﺅس سکنہ 103/Jدربار قطب شاہ نزد فردوس مارکیٹ گلبرگIIIفیروز پور روڈ گلاب دیوی ہسپتال لاہور،گرین پیلس گیسٹ ہاﺅس سکنہ سوات ہاﺅس 184/Pگلبرگ IIIفیروز پو ر روڈ گلاب دیوی ہسپتال لاہور ،آسائش اِن گیسٹ ہاﺅس سکنہ 29/Jدربار قطب شاہ نزد فردوس مارکیٹ گلبرگIIIلاہور،افتخار علی اعوان نے مین بازار فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIمیں صاحب جی ہوسٹل فار بوائز کے نام سع ہوستل بنا رکھا ہے ،صاحب جی ہوٹل سکنہ مین فردوس مارکیٹ گلبرگIIIلاہور،کوٹھی نمبر 9/Bبلاک گلبرگ IIIلاہور۔عابد نامی شخص سرپرستی کرتا ہے،کوٹھی نمبر 184/Pعقب گلاب دیوی ہسپتال فیروزپور روڈ لاہور،VIPگیسٹ ہاﺅس سکنہ 6-H-Dنیز علی زہیب موڑ فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIلاہور ،النور ہوٹل سکنہ فردوس مارکیٹ دربار بابا قطب شاہ 107/JگلبرگIIIلاہور،کوٹھی نمبر 103/J تھانہ نصیرآباد لاہور،کوٹھی نمبر109/P عقب گلاب دیوی ہسپتال لاہور ،کوٹھی نمبر181/Aایم بلاک گلبرگ IIIلاہور ،گرین پیلس گیسٹ ہاﺅس سکنہ184/Pگلبرگ فیروز پور روڈ نیز گلاب دیوی ہسپتال لاہورعامر اکرام،حاجی محمد افضل مالک گیسٹ ہاﺅس نزد فردوس مارکیٹ علاقہ تھانہ نصیر آباد چوکی فردوس مارکیٹ لاہور ،سکون گیسٹ ہاﺅس جس کا منیجر محمد آصف مالک شوکت سکنہ اکبر چوک کے بالمقابل ساتھ مین بلیوارڈ فیصل ٹاﺅن ،پریم گیسٹ ہاﺅس سکنہ16/Cمین بلیوارڈ فیصل ٹاﺅن ،حنےفاں بی بی عرف نےفاں سکنہ مکان 241گلی 4حسان بلاک نزد بڑی پارک نشتر کالونی ،صغریٰ بی بی زوجہ محمد اکبر سکنہ حسان بلاک نشتر کالونی گلی 4 ،گڈو نامی عورت سکنہ مےن فےروز پور روڈ شےل پٹرول پمپ کے عقب مےں گلی کے اندر ،لنگڑ شاہ مےن روڈ اعوان مارکےٹ تھانہ نشتر کالونی ان کا ےک بھائی ضلع شےخوپورہ مےں انسپکٹر ہے سم۔ صدر ڈویژن میں: محبوب قادر عرف منی ولد غلام قادر سکنہ 149/Mجوہر ٹاﺅن ،محمد جمےل سکنہ 41/H بلا ک جوہر ٹاﺅن ،محمد انور عرف مٹھو سکنہ 5/J-2جوہر ٹاﺅن ،محمد نعےم سکنہ 595/Hبلاک جوہر ٹاﺅن ،کوٹھی نمبر5-J/IIنزد آئی ہسپتال جوہر ٹاﺅن لاہور سرپرست ،کوٹھی نمبر254/255, H/2جوہر ٹاﺅن نزد کھوکھر چوک نےو شلٹر کے نام سے گےسٹ ہاﺅس کھلا ہوا ہے۔ اس گےسٹ ہاﺅس مےں شراب اور ہر قسم کا منشےات اندر ہی مےسر ہوتی ہے ، کوٹھی نمبر167/Gجوہر ٹاﺅن III/Bبلاک لاہور نزد ڈاکٹر ہسپتال شفےق الرحمان،کوٹھی نمبر746/G4نزد کھوکھر چوک جوہر ٹاﺅن لاہور امجد نامی آدمی اسے چلا رہا ہے ، کوٹھی کے اندر شراب مےسر ہوتی ہے عےاشی کا اڈا ہے جرائم پےشہ افراد آکر ےہاں ٹھرتے ہےں،پاک و یو کے گیسٹ ہاوس انٹرنشنل مالک مختار حسین سکنہ پاک یو کے فیملی اپارٹمنٹ سٹم پاک یو کے ٹریننگ سکول آف ہوٹل ٹوریزم 37-1-C-1مین کالج روڑ لاہور،کوٹھی نمبر19/Fمیں موٹر ڈبل سٹرک جوہر ٹاﺅن لاہور،ریڈ روز ہوٹل سکنہ 354/Aجوہر ٹاﺅن نیرا کبر چوک لاہور،کوٹھی نمبر100/Bگورمے بیکر ز کے ساتھوالی کوٹھی ہے ۔اللہ ہو چوک نمبر2جوہر ٹاﺅن لاہور ،قیصر ان گیسٹ ہاﺅس جو کالج روڑ اکبر چوک سے تھوڑ سا آگے واقع ہے،ہےونٹس گےسٹ ہاﺅس سکنہ 153/Mجوہر ٹاﺅن لاہور مالک طارق وڑائچ اور عمران ،وڈےم پےلس گےسٹ ہاﺅس سکنہ 57/Fجوہر ٹاﺅن لاہور ،کوٹھی 75-D-Iجوہر ٹاﺅن ،کوٹھی نمبر12/Fگےسٹ ہاﺅس ہے ،کوٹھی نمبر19/Fمےں موٹرڈ بل سڑک جوہر ٹاﺅن لاہور ،کوٹھی نمبر594/H3جوہر ٹاﺅن لاہور ،کوٹھی نمبر9/Dجوہر ٹاﺅن لاہور سے عمران نامی آدمی ،کوٹھی نمبر71/Gجوہر ٹاﺅن لاہور ،آواری لاج گےسٹ ہاﺅس سکنہ 311/Aبلاک Aجوہر ٹاﺅن اللہ ہو چوک کے ساتھ پٹرول پمپوں کے درمےان مےں راستہ جاتا ہے مالک مےاں صفدر ،مےنجر ساجد ،کوٹھی نمبر10/Aبلاک Eجوہر ٹاﺅن کےپ گرےس ہاﺅس ، مالک (محمد اورنگزےب )،ارشد،ہوٹل کونٹےننٹ گےسٹ ہاﺅس سکنہ 247/Eبلاک جوہر ٹاﺅن ،مالک سےد عابد رضا ،مےنےجر ابرار قرےشی ،فالکن وےو گےسٹ ہاﺅس سکنہ کوٹھی نمبر655/F2جوہر ٹاﺅن لاہور نزد سےد ربانی ناظم آفس مالک عمران شاہ،رےڈ روز گےسٹ ہاﺅس سکنہ E/11 85/Hجوہر ٹاﺅن نزد اعوان چوک لاہور ،رےجنٹ گےسٹ ہاﺅس سکنہ 22/F1جوہر ٹاﺅن ستو کتلہ لاہور ،رائےل گےسٹ ہاﺅس سکنہ 3/Eجوہر ٹاﺅن مولانا شوکت علی روڈ لاہور ،کوٹھی نمبر85/E-2جوہر ٹاﺅن نزد اعوان چوک کوٹھی مےں مظہر اقبال نامی آدمی رہتا ہے ،ذےنےا گےسٹ ہاﺅس سکنہ 53/Aمےن بلےوارڈ محمد علی جو ہر ٹاﺅن نزد اللہ ہو چوک اپوزٹ سعادات ہسپتال،مالک گےسٹ ہاﺅس محمد رمضان ، محمد شفےق،حمےد پارک جوہر ٹاﺅن مےن کوٹھی نما گےسٹ ہاﺅس 69/Gمےں واقع ہے اس ہوٹل کا مےنےجر کا نام کاشف ہے ،171/Bجوہر ٹاﺅن مےں اےک ہوٹل ہے جو گےسٹ ہاﺅس ہے جس کے مےنےجر کا نام عدنان ہے ،ڈےسنٹ نامی گےسٹ ہاﺅس جو کہ 22/F1جوہر ٹاﺅن مےں واقع ہے ،آواری لاج گےسٹ ہاﺅس سکنہ311/Aای بلاک جوہر ٹاﺅن ،ساجد اور صفدر ےہاں ہر قسم کا نشہ ہوتا ہے ، کوٹھی نمبر100/Bعقب گورمے بےکر اللہ ہو چوک جوہر ٹاﺅن لاہور،کوٹھی نمبر12/F-Iنزد شادےوال چوک لاہور ،کوٹھی نمبر307/BIIجوہر ٹاﺅن لاہور۔ اندر شراب و شباب دونوں مےسر ہوتے ہےں،نعمان نامی آدمی کوٹھی نمبر528/15-B1جو CNGپمب کالج روڑ ٹاﺅن شپ روڑ بالمقابل لاہور سامنے ہے کوٹھی ،زینیا گیسٹ ہاﺅس سکنہ 53/Aمین بلیواوڈ محمد علی روڑ جوہر ٹاﺅن نزد اللہ ہو چوک ،مالک گیسٹ ہاﺅس محمد شفیق اعوان ، الفا گےسٹ ہاﺅس جو ٹاﺅن شپ اکبر چوک سے آگے کالج روڈ پر واقع ہے،آنٹی شمےم سکنہ عبدالستار پارک گلی نمبر4نزد مکان کوکوجٹ پنڈی سٹاپ عقب مسجد البدر ،مائی حنےفہ بی بی نزد بابا پےر تسلی دربار اتفاق ٹاﺅن ،مائی گڈو نامی وعرت سکنہ اتفاق ٹاﺅن نزد ٹوئے ٹالی والا کھوہ لاہور قحبہ خانہ چلاتی ہے۔سٹی ڈویژن میں ٹبی سٹی کے علاقہ میں جاوید عرف جیدا پٹھان سکنہ راشو بلڈنگ بالمقابل ترنم سینما ،پروین زوجہ بابر کباڑیہ سکنہ بالمقابل ٹیلیفون ایکسچینج علی پارک، چھیما نامی شخص تھانہ ٹبی سٹی والی گلی میں، معین الدین عرف ہمایوں سکنہ ٹبی سٹی، کشور بی بی عرف کشوری ٹبی سٹی گلی میں، عتیقہ نامی عورت ٹبی سٹی گلی ، رحمان خان سکنہ ٹبی سٹی، عبدالستار سبز پیر والی گلی میں، عبدالرحمان عرف رحمانا ٹبی گلی قحبہ خانے کا کام کرتے ہیں۔ عامر نامی شخص ہوٹل کے نیچے بیریل اسٹینڈ پر،وقار نامی آدمی فلیمنگ روڈ ہوٹل کے نیچے بیریل اسٹینڈ پر لاہور ہوٹل میں سرعام لڑکیاں سپلائی کرتے ہیں۔ میاں ہوٹل ٹیکسالی چوک،ممتاز ہوٹل نزد گندا نالہ بالمقابل مینار پاکستان، پروین عرف پینو بٹ ٹبی سٹی،آسیہ بی بی ٹبی سٹی، بابر کباڑیہ ٹبی سٹی، عتیقہ دختر عبدالخالق سکنہ گلی ٹبی سٹی، بابر کباڑیہ نزد ٹیلی فون ایکسچینج ٹبی سٹی لاہور، پنوں بٹ ،نواں چیت رام روڈ نزد خان کلینک ٹبی سٹی لاہور،آسیہ بی بی سکنہ گادھی محلہ ٹبی سٹی لاہور، سلطان احمد سکنہ گادھی محلہ ٹبی سٹی لاہور،میڈم کشور سکنہ گادھی محلہ ٹبی سٹی لاہور، رحمن عرف مانا سکنہ گادھی محلہ ٹبی سٹی لاہور، میڈم پروین عرف پینو سکنہ اچیت رام روڈ ٹبی سٹی لاہور،طارق امجد اقوام گجر سکنائے حویلی دھیان سنگھ تحصیل بازار ٹبی سٹی لاہور قحبہ خانہ چلانے کا کام کرتے ہیں۔ کرن ، میڈم رانی سکنہ محلہ اسلام خان اندرون بھاٹی گیٹ لاہور،میڈم حمیدہ سکنہ محلہ سمیاں اندرون بھاٹی گیٹ لاہور، بشری ملی سکنہ محلہ سمیاں اندرون بھاٹی گیٹ لاہور،عمران درف کوجہ سکنہ محلہ سمیاں اندرون بھاٹی گیٹ لاہور، میڈم نسیم رانی سکنہ مکان 800/Aاندرون بھاٹی گیٹ لاہور،میڈم کنیز سکنہ محلہ سمیاں اندرون بھاٹی گیٹ لاہور، سلیم عرف چھیما سکنہ کوچہ نانک اندرون بھاٹی گیٹ لاہور،رفیق بٹ سکنہ تڑیاں پھڑیاں محلہ ستھیاں اندرون بھاٹی گیٹ لاہور،المشہور زمیندار ہوٹل علاقہ تھانہ نولکھا میں آوارہ عورتیں رکھی ہوئی ہیں جو جسم فروشی کا دھندہ کرتی ہیں اور ریلوے اسٹیشن سے مسافروں کو پھنسا کر ہوٹل میں لاتی ہیں۔محمد علی عرف علیا سکنہ ریلوے کوارٹر 419گارڈ روم میں کوٹھی خانہ چلاتا ہے۔ممتاز احمد عرف تاجی بیریل اسٹینڈ لاہور ہوٹل، لیاقت نامی شخص سکنہ لاہور ہوٹل بیرل اسٹینڈ موبائل فون پر ڈیل کر کے لڑکیاں سپلائی کرتا ہے۔ محمد جاوید عرف جیدا پٹھان سکنہ باغ منشی لدھا راوی روڈ، دانش ہوٹل یادگار، معراج دین عرف ماجھا سکنہ نیو ٹرک اڈہ نزد نیشنل بنک راوی روڈ اور معراج دین عرف ماجھا کنجر شمس پورہ نمبر2ریلوے لائن سبزی منڈی نزد غفار ڈیزل لیبارٹری راوی روڈ لاہورقحبہ خانہ چلانے کا کام کرتے ہیں۔
اسلام پورہ کے علاقہ میں مارگلہ ہوٹل سیکرٹریٹ اور مانی قوم عیسائی سکنہ بغدادی محلہ اکرم پارک بند روڈ علاقہ تھانہ اسلام پورہ قحبہ خانہ چلانے کا کام کرتے ہیں۔لاری اڈہ کے علاقہ میں باﺅ پرویز دوکان VCR، اقبال پارک نمبر1مین بازار ریلوے اسٹیشن بادامی باغ اور آزادی چوک میں فحاشی کا اڈہ چلانے کا کام کرتا ہے۔شاہدرہ ٹاﺅن کے علاقہ میں یاسین چھنگڑ سکنہ حاجی کوٹ پنڈ کالا خطائی اور محمد شبیر چنگڑ سکنہ حاجی کوٹ پنڈ کالا خطائی کوٹھی خانہ چلاتا ہے۔ناما عقب میو ہستال رتن باغ کچی آبادی گوالمنڈی لاہورقحبہ خانہ چلانے کا کام کرتا ہے۔گارڈن ہوٹل سکنہ مین بازار نیو انار کلی یہ ہوٹل بطور قحبہ خانہ چل رہا ہے۔اکبری گیٹ کے علاقہ میں آنٹی سمیہ سکنہ نزد فاطمہ ہائی سکول پرانی میوہ منڈی لاہور اور سندھی نامی شخص سکنہ قیصر ٹاﺅن کوٹھی خانہ چلاتے ہیں۔اقبال ٹاﺅن ڈویژن میں : رضاءشاہ مکان نمبر508 ہما بلاک محمد آصف ولد اعجاز بٹ، شمیم پٹھانی مکا ن نمبر605نیلم بلاک اقبال ٹاﺅن، ریحانہ مکان نمبر293نیلم بلاک اقبال ٹاﺅن، گوشی مکان نمبر254زینت بلاک اقبال ٹاﺅن لاہور، جمشید علی مکان نمبر568ہماءبلاک، رابعہ بٹ مکان نمبر754نرگس بلاک اقبال ٹاﺅن، انتیار روغن دفتر ورحش خلاءسٹریٹ نمبر6رانا سنز سکیم موڑ، سلامت ٹھیکیدار ہوٹل ہولی ڈے مون مارکیٹ،لیاقت علی فروٹ منڈی، پروین بی بی کوٹھی نمبر879/Bنزد کونج پورہ پارک Bبلاک،انیلہ شاہین زوجہ ثناءبٹ نیلم بلاک، ہولی ڈے ان مون مارکیٹ اقبال ٹاﺅن،شمیم پٹھانی سکنہ620/661نیلم بلاک علامہ اقبال ٹاﺅن لاہور، شمیم سکنہ نیلم بلاک اور رﺅف کنجر سکنہ نرگس بلاک میں قحبہ خانہ چلاتے ہیں، ساندہ کے علاقہ میں دانی نامی عورت راجگڑھ شاہ صاحب کے کوارٹر میں،زاہدہ بی بی زوجہ جاوید اختر سکنہ ابو بکر صدیق کالونی دین دربار، مائی منی زوجہ جاوید اختر سکنہ ابو بکر صدیق کالونی دین دربار، فردوس بی بی ٹی نمبر5شبلی ٹاﺅن، محمد ثمر ریواز گارڈن نزد گرڈ اسٹیشن ،مسرت نائیکہ نزد شادی شاہ دربار،قاسم راجگڑھ، آنٹی کتوں بلیوں والی فلیٹ نمبر23/K ریوازگارڈن، طاہرہ شبلی ٹاﺅن ٹی نمبر5ساندہ، نصیبو شہزاد شبلی ٹاﺅن نمبر5ساندہ،ہاﺅس نمبر2/2قادر پارک راجگڑھ نزد منصور ٹیلرز انبالہ سویٹ ،ثمینہ زوجہ کبیر مظہر قائداعظم سکول نیو بھوگیوال اور منیر جنرل سٹور راجگڑھ مدرسہ فیصل اشرف کے ساتھ بیوٹی پارلر قحبہ خانہ چلانے کا کام کرتے ہیں۔نوانکوٹ کے علاقہ میں نسیم بی بی شیمو زوجہ بلا سکندر نزد ماتم والی مسجد جھگیاں ناگرہ چوک نزد بکر منڈی روڈ، کوثر بیبی زوجہ جاوید ملک سکنہ انور ناگرہ کے کوارٹرز جھگیاں ناگرہ، تمام ہوٹل علاقہ تھانہ نوانکوٹ،مائی گڈو کمبو کوٹ، بلو بندریاں والی مانو کوٹ کمبوہ،فردوس زاجہ تنویر عرف تیر سکنہ دھوب سڑی، چندہ علاقہ تھانہ نوانکوٹ کوٹ ڈھولنوال لاہور، گڈو نامی عورت بکر منڈی تھانہ نوانکوٹ، شیمو نامی عورت جھگیاں ناگرہ تھانہ نوانکوٹ،چندا بیبی زوجہ عبدالخالق سکنہ ٹھنڈی گلی عقب شیزان فیکٹری شیراکوٹ، رخسانہ بی بی سکنہ ٹھنڈی گلی عقب شیزان فیکٹری ایریا شیرا کوٹ، زاہدہ بی بی زوجہ رمضان الحرم روڈ شیزان فیکٹری ملک یاسین کوارٹر، راوی ویو ہوٹل بالمقابل شیزان، زاہدہ علاقہ تھانہ شیرا کوٹ نزد شیزان فیکٹری اور شیزان فیکٹری کی بیک سائیڈ ٹھنڈی گلی تھانہ شیراکوٹ قحبہ خانہ چلاتے ہیں۔بشیراں بی بی عرف رانی ماچھن محمد پورہ، سفیہ بیبی عرف بلی کرنال پورہ ،سلمی بیبی عرف چھانگی زوجہ منصور خان سکنہ گلی نمبر3شریف سٹریٹ کرنال پورہ، گوگی بٹ سکنہ 66جہاںزیب بلاک،گوشی عرف بٹنی سکنہ 5نزد دوسلیپاں والی فیکٹری،نسیم زوجہ عمران سکنہ ٹوتھ دلبر شبلی ٹاﺅن لاہور، کوثر بی بی زوجہ محمد رمضان سکنہ ملک یاسین کا کوارٹر الخیام روڈ اور گڈو نامی عورت سکنہ گجراتی گلی پپ نمبر داراشرف پہلوان چوک کے ساتھ گلی میں قحبہ خانہ چلانے کا کام کرتے ہیں۔سول لائن ڈویژن میں :کرموں نامی ہوٹل سکنہ کوہ نور ہوٹل لکشمی چوک، فیصل نامی شخص شنائی ہوٹل یونیٹیڈ ہوٹل سکنہ ایبک روڈ لکشمی چوک، تاج محل ہوٹل سکنہ13ایب روڈ قلعہ گجر سنگھ لاہور ہوٹل، فنٹاسٹک کلر میوزیکل گروپ سکنہ کمرہ نمبر15میٹروپول سینما ایبٹ روڈ، صفدر نامی شخص سکنہ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ ہوٹل میں شراب اور لڑکیاں سپلائی کرتا ہے۔طارق، عامر ، ناصر ، ارشد اور شہباز قلعہ گجر سنگھ کے تمام ہوٹلوں میںقحبہ خانہ چلانے کا کام کرتے ہیں۔سمیرا نامی شخص کیپٹل سینما کے ساتھ قحبہ خانہ کا کام کرتا ہے۔ ایور گرین ہوٹل سکنہ رھرم پورہ نزد بوہڑ والا چوک لاہور ہوٹل لڑکیاں سپلائی کرتا ہے۔المرتضی ہوٹل سکنہ 19/Aایبٹ روڈ نزد مبارک سینما لاہور ، مہران ہوٹل سکنہ 13ایبک روڈ قلعہ گجر سنگھ لاہور اور شوکت نامی شخص پولینڈ ہوٹل لکشمی چوک ہوٹل میںلڑکیا ں اور شراب سپلائی کرتا ہے۔پرائم ٹاور ہوٹل بالمقابل PTVاسٹیشن میں24گھنٹے زنا ہوتا ہے جس کا مالک ڈی ایس پی ہے۔قلعہ گجر سنگھ شنائی ہوٹل اور قادری ہوٹل نزد بوڑھ والا چوک قحبہ خانہ چلاتے ہیں۔گڑھی شاہو کے علاقہ میں، چاگی جوس کارنر سکنہ89علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو، عارف نامی شخص یوسف فالودہ کے سامنے، گڑھی شاہو 32چوک تمام جوس کارنروں پر ہر وقت فحاشی کا اڈہ بنا رہتا ہے۔گڑھی شاہو ربناں نامی عورت اورر اسکی بیٹی سمر ا سکنہ گڑھی شاہو مین بازار، یاسمین نامی عورت سکنہ برنی روڈٹیلی فون ایکسچینج ،آنٹی بٹنی سکنہ گڑھی شاہو، میڈم یاسمین برنی روڈ ٹیلی فون ایکسچینج اور محمد حنیف بالمقابل کیرن ہسپتال گڑھی شاہومیں قحبہ خانہ چلاتے ہیں۔ریس کورس کے علاقہ میں الکراﺅن ہوٹل نزد دھرم پورہ پل تھانہ ریس کورس لڑکیاں سپلائی کرتا ہے اور شراب فروخت کرتا ہے۔جاوید نامی شخص سکنہ عرفان دین ہوٹل نزد چائینہ چوک لاہور،عرفان این ہوٹل چائینہ چوک، لارنس روڈ بالمقابل جناح گارڈن گیٹ نمبر2نزد امتحانی مرکز گیسٹ ہاﺅس اور رائل گاردن ہوٹل میں قحبہ خانہ چلنے کا کام ہوتا ہے۔پرانی انار کلی کے علاقہ میںٹوریسٹ ہوٹل سکنہ بابھ رورڈ چوک نزد اے جی آفس پرانی انار کلی لاہور، ذاکرہوٹل نزد لاثانی ہوٹل فالودہ شاپ انار کلی مین بازار، ناصر نامی آدمی بالمقابل لاثانی فالودہ والے سامنے ، المشہور رانس ہوٹل عقب فریدکورٹ ہاﺅس نزد فیملی ہوٹل لاہور اور جونز عیسائی سکنہ ببلی تکہ والے ساتھ گھر میں شراپ سپلائی کرتے ہیں اور قحبہ خانہ چلانے کا کام کرتے ہیں۔مزنگ کے علاقہ میں انٹی نامی عورت سکنہ جھگیاں شمس دین نزد کواٹر سروے کالونی روڈ اور المعروف بنٹی بیٹے کا نام خرم شہزاد سکنہ مزنگ چونگی نز د بشیر دارالماہی کے قریب قحبہ خانہ چلاتے ہیں۔کینٹ ڈویژن میں:جنوبی لاڈو بی بی زوجہ عمران بٹ سکنہ جاوید کالونی نزد ڈیرہ یاسین، منور بی بی سکنہ ہاشم کمہار سکنہ ستارہ کالونی نمبر2گلی 3، عذرہ بی بی زوجہ محمد یوسف سکنہ کچا کماہاں روڈ نزد گڈی سائیں دربار، زاہدہ بی بی سکنہ گلی 1نزد بھولا چوک المعروف مائی بھلیاں والی پیر کالونی والٹن روڈ لاہور، برنامی سکنہ بھٹہ چوک ائر پورٹ روڈ ڈاکٹر بشیر والی گلی ،مکرم کان سکنہ کوہاوہ موڑ، نجمہ بی بی سکنہ حاجی پارک نزد گندہ نالہ بیدیاں روڈ پر پہلی گلی، صفیہ بی بی عرف ملنگی زوجہ محمد شریف محلہ مدینہ پارک گوہاوہ لاہور،مکرم کنجر بھٹہ چوک سے آگے بیدیاں روڈ پر گندا نالہ کے اوپر کوارٹر4، کوٹھی نمبر697/Dگرین ایونیو علاقہ تھانہ جنوبی چھاﺅنی غازی آباد کے علاقہ میں روبی بٹ زوجہ مظہر بٹ سکنہ ریلوے پھاٹک مسلم آباد ، یوسف مسیح عرف یوسفا سکنہ تاج پورہ روڈ پنڈ، پروین بی بی زوجہ محمد شریف سکنہ بی بلاک تاج پورہ سکیم لاہور، پروین بی بی عرف پینو سکنہ تاج پورہ سکنہ نزد آمنہ مسجد لاہور اور غازی آباد کے علاقہ میں بہت سے قحبہ خانے ہیںجن کی پشت پناہی ایس ایچ او کر رہا ہے۔باغبانپورہ پپو عیسائی شراب فروش، سخی چنگڑ ، مزمل عیسائی اور نذیر سائیںقحبہ خانے چلانے کا کام کر رہے ہیں۔فیکٹری ایریاکے علاقہ میں چھینو میونی زوجہ عامر خان قوم راجپوت سکنہ گلی 7ستارہ کالونی نہر برلب چونگی امرسدھو، عبدالمجید طاہر، طاہر چراغ بالی لاہوراور وقاص نامی شخص قحبہ خانہ چلاتا ہے۔ہربنس پورہ کے علاقہ میں وقاص عرف قاصہ والٹن روڈاور انٹی لعل والی سونیا سکنہ پھٹے والی پلی ہربنس پورہ قحبہ خانہ چلاتی ہیں۔سرورروڈ کے علاقہ میں آشیانہ ہوٹل اور اسلم نامی شخص اپنی کوٹھی کے اندر قحبہ خانہ چلاتا ہے۔ڈیفنس Aکے علاقہ میںکافی لوگ منشیات فروش اور جسم فروش ہیں لیکن وہاں تک کنسٹیبل کا پہنچنا بہت مشکل ہے۔غازی آباد کے علاقہ میں پروین بی بی زوجہ محمد شریف سکنہ بی بلاک تاج پورہ سکیم لاہور قحبہ خانہ چلاتی ہے۔ ڈیفنس بی کے علاقہ میں ملک اظہر سہیل سکنہ محمد علی سٹور الفلاح ٹاﺅن ڈیفنس قحبہ خانہ چلاتا ہے جبکہ باٹا پور کے علاقہ میں محمد طارق شاداب حویلی گیسٹ ہاﺅس جلو پارک روڈ میاں ٹاﺅن میں لڑکیاں سپلائی ہوتی ہیں اور زنا کاری ہوتی ہے۔ لاہور پولیس کے ایک سابق سی سی پی او کی جانب سے یہ فہرست مرتب کروائی گئی تھی جنہوں نے حکم دیا تھا کہ ان جرائم کے اڈوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے اور ان کے خلاف دہشت گردی ایک کا مقدمہ بھی درج کیا جائے مگر پولیس ان جرائم کے اڈوں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے ان سے ماہانہ اپنا حصہ لیکر خاموشی اختیار کر لیتی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain