تازہ تر ین

کوہلی 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنےوالے پہلے بھارتی پلیئر

ممبئی(نیوزایجنسیاں) ویرات کوہلی 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنےوالے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے۔ویرات کوہلی کسی ایک برانڈ کےساتھ 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنےوالے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ویرات کوہلی نے اسپورٹس مصنوعات تیار کرنےوالی کمپنی کےساتھ 8 برس کیلئے 110 کروڑ روپے مالیت کا معاہدہ کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain