تازہ تر ین

”تحریک انصاف اپنے دعو ﺅں پر عمل کر پائے گی “فواد چودھری نے صحافی کو لا جواب کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نوازشریف اورمریم نوازکانام ای سی ایل میں ڈالاجائےگا،ان کا کہناتھا کہ اسحاق ڈار، حسن اور حسین مفرور ہیں،اسحاق ڈار و دیگر قانون کے سامنے پیش ہوں اور مقدمات کاسامناکریں،ان کا کہناتھا کہ حسن اورحسین نوازکوواپس لانے کیلئے اقدامات کریں گے،پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے کہا کہ ”بلاشبہ وزیراعظم کے خطاب بہت اچھا تھا کیا آپ اپنے دعوﺅں پر عمل کر پائیں گے“ کے جواب میں فواد چودھری نے کہا کہ آپ بھی یہاں ہیں اور ہم بھی یہاں ہیں آپ دیکھ لیں گے ،عوام کی سہولت کیلئے پالیسی پر عملد رآمد کرائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain