اہم خبریں, پاکستان عمران خان کی اجازت کے بغیر وزراء کے غیر ملکی دوروں پر پابندی August 25, 2018 Daily Khabrain اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزیراعظم نے وزراءکے غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی ہے ۔ نجی اخبار کیمطابق وہ عمران خان کی اجازت کے بغیر غیر ملکی سفر نہیں کر سکیں گے ۔