تازہ تر ین

ایک اور قادیانی نبوت کا دعویدار ، داعش کے کارندے کی شان رسالت میں گستاخی

گجرات (جلال الدین کرامت) پولیس تھانہ صدرنے بیرون ملک مقیم گجرات کے علاقہ کھٹالہ سے تعلق رکھنے والے نبوت کے جھوٹے دعویدارکیخلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔تفصیلا ت کے مطابق گجرات کے نواحی علاقہ کٹھالہ سے تعلق رکھنے والی قادیانی فیملی جو13-14سال سے جرمنی میں مقیم ہے کے ایک فرد ادیب ولد نذیر نے گز شتہ روزسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان میں نبی ہونے کا جھوٹا دعویٰ کیا ہے ۔بتا یا جا تا ہے کہ ملز م بنیا د ی طو ر پر قا د یا نی ہے اور ا صلی نا م ا د یب ہے مگر ا حمد عیسٰی بھی ا ستعما ل کر تا ر ہا ہے۔ پہلے دا عش کے پلیٹ فا ر م پر ا سلا م د شمن کا روا ئیوں میں بھی مصرو ف ر ہا ہے ا ور وہا ں ا پنا نا م ا بو معصب خرا سا نی شا می ر کھ لیا اور پھر جر منی میں ا پنے آپ کو قا د یا نی ظا ہر کر کے و یزہ لیا اور ا پنے د یگر بھا ئیو ں کو بھی قا د یا نی ظا ہر کر کے و ہا ں بلوا لیا اور و ہاں اس نے ایک یہو دی عور ت کے سا تھ شا دی بھی کر ر کھی ہے۔مدعی مقدمہ عمران رفیق جو کٹھالہ کا ہی رہائشی ہے نے خبریں کو بتایا کہ میرے علاوہ علاقہ کے 10لوگوں نے بھی اس ویڈیو کو دیکھا ہے عمران رفیق کے مطابق یہ قادیانی فیملی کا فی عرصہ سے بیرون ملک ہی ہے جبکہ اسکا ایک بڑا بھائی نو ید جو اسپین میں رہتا ہے آجکل گجرات میں ہی ہے ،جوکہ پولیس تھانہ صدر کی حراست میں موجو د ہے۔ صدر گجرا ت پو لیس نے کٹھا لہ چنا ب کے ر ہا ئشی عمرا ن ر فیق ولد محمد ر فیق کی ر پو ر ٹ پر کٹھا لہ چنا ب کے ر ہا ئشی اور جر منی میں مقیم اد یب و لد نذ یر احمد آرا ئیں کے خلا ف گستاخانہ ویڈیو اپ لوڈکر نے پر 295-C تو ہین ر سا لت ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain