تازہ تر ین

پولیس کا انوکھا کارنامہ ، ایک لاکھ رشوت نہ دینے پر 2 شہریوں کو ڈاکو بنا دیا ، متاثرین انصاف کیلئے ” خبریں ہیلپ لائن “ کے آفس پہنچ گئے

لاہور (خصوصی ر پو رٹر )سبزہ زار پولیس کا انو کھا کا ر نامہ ،ایک لا کھ روپے رشوت نہ دےنے پر دو نوجوانوں کو ڈکےت بنا د یا ہے ،متا ثرہ پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر خبریں آفس پہنچ گئے ، متاثرہ خاتون نصرت بی بی کا کہنا ہے کہ کھاڑک ملتان روڈ کی رہائشی ہے اسکے 16سالہ نابالغ بےٹے محمد عمیر جو اپنے دو ست اویس کے گھر گیا تھا جہا ں دو نو ں کو سبزہ زار پو لیس نے حرا ست میں لے لیا ۔ خاتون کا الزا م ہے کہ جب پو چھا گیا تو اے ایس آئی مبشر کو کہنا تھا کہ لڑکی کا معاملہ ہے دونوں پارٹےوں کو سن کر عمیر اور اویس کو چھوڑ دونگا، متاثرہ کا کہنا ہے کہ اگلے روز جب تھا نہ سبزہ زار گئی تو پو لیس کا کہنا تھا کہ ایک لا کھ روپے کا فوری بندوبست کر لو ورنہ تمہارے بےٹے کو پولیس مقابلہ میں مار دے گے، جس پر خاتون نے پوچھا کہ اسکے بےٹے نے کیا جرم کیا ہے جس پر اے ایس آئی نے کہا کہ وہ ڈ کےتےوں میں ملو ث ہے اور نصرت بی بی نے موقع پر 10ہزار روپے پولیس اہلکار مبشر کو دے دئےے اور کہا ہم غریب ہیں اتنے پےسے نہیں دے سکتے، نصرت بی بی کا کہنا ہے کہ پولیس کو اےک لا کھ روپے رشوت نہیں دی گئی جس پر پو لیس میرے بےٹے اور اسکے دوست کو 6ڈ کےتی اور چور ی کے مقد ما ت میں گرفتاری ڈال دی‘ جیل منتقل کردیا ، متاثر ہ کاکہنا ہے کا الزام ہے کہ میرا بےٹاعمیر نابالغ ہے پو لیس نے اسے تشدد کر کے جھوٹے مقد ما ت میں ملو ث کیا ہے کہ آئی جی پنجا ب سے اپیل ہے کہ انصاف دیا جائے ۔ دوسری جا نب سبزہ زار پو لیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی جا نب سے لگا ئے گئے تما م الزا ما ت بے بنیا د ہیں دو نو ں ملزمان ڈ کےتی کے مقد ما ت میں ملو ث ہیں مزید تفتےش کی جا ر ہی ہے ۔ اس حوالے سے نصرت بی بی کا کہنا ہے کہ اس کے پا س ایک لا کھ رو پے ما نگنے والے پو لیس اہلکا ر کی ر یکار ڈنگ بھی موجود ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain