تازہ تر ین

صوبہ بھر میں صنعتوں کے فروغ کیلئے صنعتی مراکز قائم ہونگے

لاہور (ویب ڈیسک )زیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں صنعتوں کے فروغ کیلئے 10 ہزار ایکڑ پر 9 صنعتی مراکز قائم ہوں گے۔ وسپیشل اکنامک زونز کے قیام کیلئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔سمال انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام کیلئے گوجرانوالہ میں 150 اور وزیر آباد میں 63 ایکڑ اراضی فراہم کردی گئی ہے۔صوبہ میں 6 غیرملکی اداروں کی براہ راست سرمایہ کاری سے 6 ہزار شہریوں کو روزگار ملے گا۔منڈی بہاو¿الدین میں 2 ارب سے پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی بنائیں گے۔ٹیوٹا کے 7 ہزار گریجوایٹس کو بلاسود قرضے فراہم کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain