تازہ تر ین

جج ویڈیو کیس انسداددہشتگردی عدالت منتقل کرنے کامعاملہ،سائبر کرائم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)جج ویڈیو کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل سے متعلق کیس کی سائبر کرائم کورٹ میں سماعت ہوئی عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سائبر کرائم کورٹ میں جج ویڈیو کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کے معاملہ پر سماعت ہوئی،کیس کی سماعت سائبر کرائم عدالت کے جج طاہر محمود نے کی،پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق کیس اے ٹی سی منتقل کیا جا سکتا ہے ،وکیل صفائی نے کیس اے ٹی سی منتقل کرنے کی مخالفت کی ،عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain