تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کو آج 71 واں روز ، دکانیں اور کاروباری مراکز بند

 

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جبر کو آج 71 واں روز ہے، جگہ جگہ بھارتی فوجی تعینات ہیں۔ دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ دنیا بھر سے وادی کا رابطہ مسلسل منقطع ہے۔مقبوضہ وادی میں حالات تاحال دگرگوں ہیں، سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ دنیا بھر سے وادی کا رابطہ مسلسل منقطع ہے۔ کشمیری تاجروں کا کہنا ہے کہ دو ماہ سے زیادہ جاری کرفیو سے انہیں پانچ ارب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain