تازہ تر ین

جمیعت علمائے اسلام کا 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کراچی سے شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کراچی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا سہراب گوٹھ سے براستہ سپرہائی وے آغاز کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد ڈویڑن کے جلوس سپرہائی وے پرآزادی مارچ میں شامل ہوں گے، میرپورخاص ڈویڑن کی ریلیاں نوابشاہ سےآزادی مارچ میں شامل ہوں گی، مارچ کے شرکا 27 اکتوبر کو سکھر میں قیام کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain