تازہ تر ین

فضل الرحمن اور شہباز شریف کی ملاقات کی تاریخ تبدیل

 

لاہور: (ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف کی ملاقات کی تاریخ تبدیل کر دی گئی، اب ملاقات لاہور میں سولہ اکتوبر کی بجائے اٹھارہ اکتوبر کو ہوگی۔ دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس میں آئندہ لائحہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان 18 اکتوبر کو لاہور میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔پریس کانفرنس ماڈل ٹاو¿ن لاہور میں شام ساڑھے سات بجے ہوگی جس میں آزادی مارچ اور جلسے کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain