تازہ تر ین

آزادی مارچ سے پہلی بار عالمی توجہ کا مرکز بننے والا کشمیر ایشو دب گیا ،ضیا شاہد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی، کہنہ مشق تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ملک میں اندرونی کش مکش اور آزادی مارچ نے پہلی بار عالمی سطح پر بھرپور طریقے سے اجاگر ہونے والے کشمیر ایشو کو دبا دیا ہے جس سے ہمارے دشمن ممالک بالخصوص بھارت بغلیں بجا رہا ہے۔ صرف مولانا فضل الرحمن ہی نہیں اپوزیشن کو ہوش سے کام لینا چاہئے۔ اپوزیشن کو سوچنا ہو گا کہ اس صورت حال میں پاکستان کے خلاف سازشوں میں معروف تمام بین الاقوامی قوتوںکو تقویت ملے گی۔ آزادی مارچ میں اب تو مولانا فضل الرحمن نے دھرنے کا پلان بی بھی دے دیا ہے، ہمیں سوچنا چاہئے کہ ملک میں انارکی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain