تازہ تر ین

حکومتی رکن عامر لیاقت کی غریبوں کو 3 ہزار ماہانہ دینے پر مذاق اڑانے کی ویڈیو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک)رہنما تحریک انصاف عامر لیاقت کی ایک بار پھر اوچھی ہتکنڈی سامنے آگئی ہے۔ اداکار مانی کے ساتھ ویڈیو لیک، موصوف خان صاحب کے دیے ہوئے 3 ہزار

روپے کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ باقی سب چیزیں قابل برداشت ہیں لیکن اس مشکل میں حکومت جو غریبوں کو راشن کیلئے پیسے دے رہی اس کا مذاق اڑانا بالکل برداشت نہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain