Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا میں کورونا وائرس سے 50 ہزار ہلاکتیں، 9 لاکھ سے زائد متاثر

    By Daily Khabrainاپریل 26, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن( و یب ڈ سک ) کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتیں 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہیں جن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ہوئی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ-19 نے دنیا بھر میں 2 لاکھ سے زائد جانیں لے لی ہیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ہوئیں جہاں 54 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے اس کے بعد اٹلی میں 30 ہزار، اسپین میں 26 ہزار، فرانس میں 25 اور برطانیہ میں 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔اسلامی ممالک میں سب سے زیادہ افراد ایران میں ہلاک ہوئے جہاں تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ دوسرے نمبر پر ترکی ہے جہاں 3 ہزار کے قریب افراد اس مہلک وائرس سے جنگ کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے۔ خلیجی ممالک میں کرفیو اور سخت اقدامات کے باعث کورونا وائرس کی تباہ کاریاں قدرے کم ہے۔اسی طرح دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 29 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے، امریکا میں سب سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جہاں تعداد ساڑھے نو لاکھ تک جا پہنچی ہے اور اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ اٹلی، اسپین، فرانس اور برطانیہ میں متاثرین کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے پوری دنیا میں ہی اپنے پنجے گاڑھ دیئے ہیں جب کہ اس مہلک وائرس کا مقابلہ کرنے والی ویکسین کی تیاری چین، امریکا، برطانیہ، روس اور جرمنی میں جاری ہے تاہم ویکسین کی دستیابی میں 12 سے 18 ماہ لگ سکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

    جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ

    اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.