تازہ تر ین

حکومت نے پٹرول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی ہے ، اب جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں تیل کی قیمتیں سب سے کم ہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد  ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی ہے اور اب جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں تیل کی قیمتیں سب سے کم ہیںاتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بھارت میں تیل کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں تقریبا دگنا ہیں جبکہ بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال میں تیل کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں 50 سے 75 فیصد زیادہ ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain