تازہ تر ین

پیٹرو ل سستا تو غا ئب ،آٹا دستیا ب مگر مہنگا

لاہور (ویب ڈیسک) نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا اعلان کردیا۔نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق نان کی نئی قیمت 15 روپے جب کہ روٹی کی قیمت 10 روپے کی ہو گی۔ اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 10 جون سے ہو گا، قیمت بڑھانے کا فیصلہ آٹے اور میدے کی قیمت میں اضافے پر کیاگیا ہے۔نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آٹے اور میدے کی پرانی قیمتیں بحال کی جائیں۔یا د رہے کہ نوا ز شر یف دو ر میں روٹی چا ر سے پا نچ روپے کے درمیان تھی جبکہ عوا م کا یہ بھی کہنا ہے کہ دس کی رو ٹی پندرہ کانا ن ،کیا یہ ہے نیا پاکستان۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain