تازہ تر ین

شاہد آفریدی نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں بو م بوم شاہد آفریدی نے پاکستان اور کشمیر کا جھنڈا شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں کشمیر کا سفیر ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 5 اگست کے یکطرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج ”یوم استحصال “منایا جا رہا  ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain