تازہ تر ین

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ،بجلی2روپے6پیسےفی یونٹ مہنگی،نیپرا

(ویب ڈیسک)نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق قیمت میں اضافہ نومبر 2019 سے جون 2020 تک کیلئے کیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافےسے صارفین پر 20 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا،صارفین سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں وصولیاں ہوں گی

نیپرا نے بتایا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 5 ماہ کےلئے اضافہ جبکہ 3 ماہ کےلئے کمی ہوئی، اگست میں صارفین سے 1 روپیہ 16 پیسے فی یونٹ اضافی وصولیہوگی جب کہ ستمبر میں صارفین 90 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain