تازہ تر ین

آسٹریلین ہائی کمشنرکا یوم آزادی پاکستان پر مبارکباد کا پیغام

ویب ڈیسک : پاکستان میں تعینات آسٹریلین ہائی کمشنر نے پاکستان کے73ویں یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شا نے پاکستانی عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے

ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا ان 73 سال کے دوران پاکستان کا مستقل دوست رہا ہے، تعلیم ، تجارت ، ترقی ، دفاع، کھیلوں اور ثقافتی تعلقات میں ہماری شراکت داری مستحکم رہے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain