تازہ تر ین

بھارت سرینگرمیں اپنے یوم آزادی پر ترنگا نہ لہرا سکا فوٹو شاپ کے ذریعے جھنڈا لگا کر سوشل میڈیا پر لگادیا چینل ۵ اور خبریں نے بھارت کی جعلسازی بے نقاب کر دی

بھارت کو کشمیر مین اپنا ترنگا لہرانے کے لےئے فوٹو شاپ کا سہارا لینا پڑ گیا۔ بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر بی جے پی رہنماﺅ ں کی جانب سے سرینگر کے لال چوک میں گھنٹہ گھر پر ترنگا لہراتے ہوئے ایک تصویر شئیر کی گئی ہے تاہم چینل ۵ کی تحقیق کے بعد معلوم ہوا کے سافٹ ویر کے ذریعے ترنگا چسپاں کر کے وائر ل کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain