تازہ تر ین

احسان مانی کاعہدے کی مدت میں توسیع لینے سے انکار

لاہور (ویب ڈیسک پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ اپنی مدت ختم کر کے گھر چلے جائیں گے البتہ انہیں معاہدے میں توسیع کیلئے آمادہ کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔احسان مانی کا کہناہے کہ وہ اپنی مدت ملازمت کے دوران اپنے تمام منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچاناچاہتے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ کے سربراہ احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو اسلام آباد میں قیام کے دوران سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کھیل کے اجلاس میں بھی شرکت کرنا تھی جہاں انہیں سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑتا لیکن خوش قسمتی سے اجلاس ملتوی ہو گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain