تازہ تر ین

آرمی چیف نے براق کومبیٹ سکلز ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے براق کومبیٹ سکلز ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے گوجرانوالہ کا دورہ کیا گیا ہے جہاں پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے براق کومبیٹ سکلز ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کیا ہے۔

اس ضمن میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کمپلیکس کا مقصد براق کے عملے کی استعداد کو جارحانہ آپریشنز میں مزید نکھارنا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain