جرمنی 2022 کے فٹبال ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی نے پیر کے روز ورلڈ کپ کوالیفائیر میچ میں شمالی میسیڈونیا کو 0-4 شکست دیکر قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
واضح رہے کہ فٹبال ورلڈ کپ اگلے برس قطر میں کھیلا جائے گا۔