تازہ تر ین

مودی سرکار اور فوج کی مقبوضہ کشمیر بارے فراہم کردہ معلومات ناقابل اعتماد، بھارتی میڈیا

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا بھی اپنی حکومت اور بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق فراہم کردہ معلومات کو ناقابل اعتماد قرار دیدیا گیا۔ زمینی صورتحال میں بگاڑ کے کئی حالیہ واقعات حکومت کی کشمیر کی کہانی کو کم سے کم قابل اعتماد بنا رہے ہیں۔ پونچھ میں آٹھ دہشتگردوں کو پکڑنے کے لیے جاری انکاؤنٹر، اقلیتی برادری کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ جیسے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain