تازہ تر ین

مِنی بجٹ بل پر ووٹ ہو گا تو اپوزیشن کے تمام نمبرز پورے ہوں گے، نوید قمر

پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے آکسیجن اور سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، کیا معلوم یہ آئندہ سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں۔

نوید قمر  نے کہا کہ جون میں مزید نزلہ گرنے والا ہے، عوام کو اس حد تک دیوار سے نہ لگائیں کہ ملک چلانا مشکل ہو جائے۔

انہوں نے کہا کہ کل حکومت نے ایکسپائرڈ آرڈیننسز کو توسیع دی، مِنی بجٹ بل پر  ووٹ ہو گا تو اپوزیشن کے تمام نمبرز  پورے ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
کالم
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain