تازہ تر ین

سوات سمیت دیگر جگہوں پر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

سوات: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات سمیت دیگر جگہوں پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔
خیبرپختونخوا کے ملا کن ڈویژن کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی،
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 160کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain