تازہ تر ین

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، علیم اور ترین گروپ کے تحفظات سے آگاہ کیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم سے گورنر سندھ اور فواد چودھری نے ملاقات کی جس میں عمران اسماعیل نے عمران خان کو علیم خان سے لاہور میں ہونے والی اہم ملاقات سے متعلق آگاہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور فواد چوہدری کی ملاقات بنی گالہ میں 35 منٹ جاری رہی، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد، لانگ مارچ، اتحادی جماعتوں سے تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے وزیراعظم عمران خان کو جہانگیر ترین اور علیم خان کے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain