تازہ تر ین

پولیس کا لال حویلی پر چھاپہ،7 افراد کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پولیس نے لال حویلی میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا اور 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق موجود نہ تھے، پولیس کی جانب سے حراست میں لیے گئے افراد کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے گزشتہ رات بھی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے گئے تھے، لال حویلی کے اطراف میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کو معطل کر دیا گیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain