تازہ تر ین

الیکشن کمیشن کو عام انتخابات ملتوی کرانے کے لئے 17 درخواستیں موصول ہوگئیں

اسلام آباد، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات ملتوی کرانے کے لئی17درخواستیں موصول ہوگئیں ،آج بروز بدھ فیصلہ سنا یا جائیگا۔

الیکشن کمیشن کو عام انتخابات ملتوی کرانے کے لئے مختلف افراد کی جانب سے 17 درخواستیں موصول ہوگئی ہیں اور کمیشن نے ان درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کے حوالے سے آج بروز بدھ سننے کا فیصلہ کیا ہے کمیشن کے ذرائع کے مطابق درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فروری کے مہینے میں بلوچستان کے صوبے کے کئی اضلاع میں سیکیورٹی مسائل اور برف باری ہوگی جس کی وجہ سے انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہوسکے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain