خود سوزی کرنے والے اصف کی حالت تشویش ناک طبیعت بگڑنے لگی جسم کا 70 فیصد حصہ جل چکا خطرے سے باہر ہیں برن ائی سی یو میں زیر علاج،لاہور ہائی کورٹ میں نیسلے کے ملازم اصف نے انصاف نہ ملنے پر خود کو اگ لگا لی تھی ہسپتال میں زیر علاج مریض کے بارے میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اصف کی حالت تا حال تشویش ناک ہے
