Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حلیم بیچا، ڈیلیوری بوائے بنا، 12 سال کی عمر میں گھر کی ذمہ داریاں سنبھالیں، عرفان کھوسٹ

    By Khabrain Newsستمبر 12, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان پر گھر کے بڑے فرد ہونے کی وجہ سے کم عمری ہی ذمہ داریاں عائد ہوگئی تھیں اور انہوں نے 12 سال کی عمر می ہی خاندان کو سنبھالنا شروع کیا۔

     انہوں نے بتایا کہ والدین کے کم عمری میں چلے جانے کے بعد ان پر گھر کی ذمہ داریاں عائد ہوئیں اور انہوں نے بہنوں اور بھائیوں کی پرورش کے لیے کم عمری میں ہی کام کرنا شروع کیا۔

    انہوں نے بتایا کہ انہوں نے کم عمری میں ہی ڈیلیوری بوائے کا کام بھی کرنا شروع کردیا اور لوگوں کے لیے چیزیں خرید کر انہیں گھر پہنچاتے تھے۔

    اداکار کے مطابق انہوں نے حلال رزق کمانے کے لیے کم عمری میں حلیم بھی بیچا اور وہ تمام کام کیے، جن سے ان کا گھر چل سکے۔

    انہوں نے بتایا کہ انہوں نے محنت کرکے اپنی پانچ بہنوں کی شادیاں کروائیں، گھر بنایا اور خوش قسمتی سے انہیں بھی پانچ بیٹیاں ہوئیں۔

    عرفان کھوسٹ کا کہنا تھا کہ انہیں بچپن میں ہی اداکاری کا شوق تھا اور 1988 میں وہ پاکستان کے پہلے ہدایت کار بنے تھے، جنہوں نے امریکا میں جاکر تھیٹر کیا تھا، جس میں انہوں نے سہیل احمد کو پہلی بار کام کرنے کا موقع بھی دیا۔

    انہوں نے کہا کہ انہوں نے شہناز شیخ کو بھی تھیٹر ڈراموں میں کاسٹ کیا جب کہ انہوں نے دیگر کئی اداکاروں کے ساتھ بھی کام کیا۔

    ایک سوال کے جواب میں عرفان کھوسٹ نے بتایا کہ انہوں نے تین شادیاں کیں، جس میں سے انہوں نے پہلی شادی پسند سے کی۔

    ان کے مطابق دوسری شادی انہوں نے ایسی خاتون سے کی، جو انہیں پسند کرتی تھیں لیکن وہ انہیں پسند نہیں کرتے تھے۔

    ان کا کہنا تھا کہ تیسری شادی انہوں نے ایسی خاتون سے کی جو نہ انہیں پسند کرتی تھیں اور نہ وہ انہیں پسند کرتے تھے لیکن پھر بھی شادی ہوگئی۔

    عرفان کھوسٹ نے بتایا کہ ان کی تینوں بیویاں انتقال کر چکی ہیں اور ان کا چوتھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.