تازہ تر ین

یوکرین کے شہر کیف پر روسی حملوں میں 4 افراد ہلاک

وکرین کے دارالحکومت کیف پر روس کے بڑے میزائل اور ڈرون حملوں میں کم از کم 4 افراد ہلاک جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے رات بھر کیف اور اس کے گرد و نواح میں سینکڑوں ڈرونز اور درجنوں میزائل داغے، جس کے باعث رہائشی عمارتوں، اسکولوں اور دیگر تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کے بعد مختلف علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain