ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ کے سکولوں میں آن لائن کلاسز میں ہفتے کے لیےجبکہ دارالحکومت ریاض میں جمعرات تک توسیع کر دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن جدہ نے احتیاطتی اقدامات کے ایک حصے کے طور پر جدہ اور رابغ کے تمام سکولوں میں یکم نومبر سے جمعرات تک آن لائن تعلیم (ریموٹ لرننگ)کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ریاض میں ایک ماہ سے جاری آن لائن کلاسز میں جمعرات تک توسیع کی گئی ہے۔آفیشل ایکس اکائونٹ پر پوسٹ میں کہا گیا تمام طلبہ کے ساتھ اساتذہ اور انتظامی عملے کے لیے تدریسی عمل آن لائن منتقل کیا جا رہا ہے۔طائف میں بھی محکمہ تعلیم نے یکم نومبرسے جمعرات تک سکولوں میں آن لائن تعلیم کا فیصلہ کیا ہے۔جدہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے بعد پاکستان انٹرنیشنل سکول رحاب (انگلش سیکشن) اور دیگر سکولوں نے رات گئے تمام طلبہ کو ایس ایم ایس کے ذریعے ریموٹ لرننگ کے پیغامات بھیجے ہیں۔ علاوہ ازیں دارالحکومت ریاض کے سکولوں میں بھی آن لائن تعلیم کا سلسلے میں جمعرات 5 نومبر تک توسیع کی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- وزیراعلیٰ پنجاب متوقع آمد کے پیش نظر پیرا فورس اور صفائی عملہ متحرک
- جسٹس افتخار چوہدری سے راجہ ذاکر حسین، کرنب الیاس،چوہدری اخلاق کی ملاقات
- فتح جنگ :پیرا فورس کی عدم توجہی ،فٹ پاتھ اور سڑکوں پر تجاوزات کی بھرمار ۔
- فتح جنگ :پاکستان بزنس فورم یورپ کے چیئرمین سردار ظہور اقبال تاجہ وفد کے ہمراہ گورنر خیبر پختو نخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
- کھوڑ پولیس کا تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ دو نوجوان گرفتار
- پی ایچ پی پوسٹ چوک پنڈوڑی کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری،ملزم گرفتار
- میاں اسحاق کو پاکستان فلور ملز الیکشن میں کامیابی پرمبارکباد
- بانی پی ٹی آئی میرا جگری دوست اور جیل میں ہے: چوہدری نثار علی
- افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کو امریکی اسلحہ فراہمی کے ہوشربا شواہد سامنے آ گئے
- گورجر خان: جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات کے بعد راجہ ذاکر حسین، کرنب الیاس، چوہدری اخلاق، چوہدری رجب کا گروپ فوٹو۔
- آئی ایس پی آر نے یوم آزادیِ گلگتبلتستان کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہشانِ پاکستان، گلگت بلتستان ریلیز کر دیا
- جرمنی بھی احتجاج کی لپیٹ میں آ گیا، مہنگائی کے خلاف ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے
- سرینا ہوٹلز کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ محفلِ سخن کا انعقاد
- ایرانی سرحد پر فائرنگ سے ایک فوجی جاں بحق ہوگیا:ترکیہ
- پیپلز پارٹی مضبوط ریاست، آئین کی بالادستی اور جمہوری پارلیمانی روایات پر یقین رکھتی ہے، نیئر حسین بخاری
- پنجاب میں گندم کی کاشت شروع،ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر کاشت کا ہدف مقرر
- سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
- لاہور:انتظامیہ سے تصادم کے بعد کئی روز تک بند رہنے کے بعد ٹولنٹن مارکیٹ میں جزوی کاروبار بحال نظر آرہا ہے۔
- راولپنڈی:3منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، بلڈنگ کو لپیٹ میں لے لیا
- مختلف شہروں میں خواتین کو بلیک میل ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار