تازہ تر ین

امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز 39 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد قیمت 174 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 174 روپے 89 پیسے ہو گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain