تازہ تر ین

پی پی کے اہم رہنماﺅں نے استعفے پیش کردئیے, اب کیا ہوگا؟

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پےپلزپارٹی کے شرےک چےئرمےن آصف علی زرداری اور چےئرمےن بلاول بھٹو زرداری کے الےکشن لڑنے کے حوالے سے متعلقہ حلقوں کے پےپلزپارٹی کے اراکےن اسمبلی سے استعفے لے لئے گئے ہےں،آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے شےڈول کے بعد سپےکر قومی اسمبلی کو پےش کئے جائےں گے،پےپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری الےکشن لڑےں گے لےکن اس بات کا فےصلہ ان کی وطن واپسی کے شےڈول کے بعد کےا جائے گا اور اس بات کا بھی فےصلہ کےا جائے گا کہ چےئرمےن پےپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پہلے الےکشن لڑےں گے ےا آصف علی زرداری پہلے الےکشن لڑےں گے۔ذرائع نے بتاےا ہے کہ بعض لوگ ےہ بات کر رہے ہےں کہ پانامہ لےکس کےس کی سماعت سپرےم کورٹ مےں جاری ہے جس کی وجہ سے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے الےکشن لڑنے کے حوالے سے فےصلہ نہےں کےا جارہا ےہ بات بالکل غلط ہے۔الےکشن کے حوالے سے ےہ طے کرلےا گےا ہے کہ الےکشن ضرور لڑا جائے گا لےکن جب آصف علی زرداری کی وطن واپسی کا شےڈول سامنے آجائے گا تو پاکستان پےپلزپارٹی کے اراکےن جن کی سےٹ سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے الےکشن لڑنا ہے ان کے استعفے سپےکر قومی اسمبلی کو جمع کروا دئےے جائےں گے۔استعفے پہلے اس لئے نہےں دئےے جارہے کہ اےسا نہ ہو کہ سابق صدر کی وطن واپسی مےں تاخےر ہو اور استعفے دے دئےے جائےں پر پراسس شروع ہوجائے گا۔ذرائع نے کہا کہ پانامہ لےکس مےں فےصلہ اگر وزےراعظم کے حق مےں بھی آجائے تو بھی مسلم لےگ نواز کی خواہش ہوگی کہ وہ ہمدردےاں حاصل کرنے کےلئے مقررہ مدت سے پہلے الےکشن کا اعلان کردے گی،اگر فےصلہ وزےراعظم کے خلاف آےا تو پھربھی الےکشن ہی کرائے جائےں گے ،دونوں صورتوں مےں ہی مسلم لےگ(ن) کی کوشش ہوگی کہ الےکشن ہی کرائے جائےں۔ذرائع نے کہا کہ آصف علی زرداری کے الےکشن لڑنے کا فےصلہ ان کی وطن واپسی کے شےڈول کے بعد کےا جائے گا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain