Author: Daily Khabrain

عدالت نے میشا شفیع کے خلاف چالان مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار بھی کیا کراچی (ویب ڈیسک ) : علی ظفر کی سوشل میڈیا پر کردارکشی پر گلوکارہ میشا شفیع اور دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ذوالفقار باری نے کیس پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے میشا شفیع کے خلاف چالان مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور اداکارہ کے ساتھی علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے میشا شفیع کے خلاف چالان مکمل نہ ہونے پر برہمی کا بھی اظہار کیا۔عدالت نے تفتیشی افسر ایف آئی اے سے سوال کیا کہ میشا شفیع کے خلاف چالان کیوں نہیں…

Read More

یہ ٹیسٹ کرکٹ ہے نہ کہ گریڈ 2 ایونٹ جہاں آپ کو’ ریلو کٹوں ‘کی ضرورت ہے: وکٹ کیپر بلے باز لاہور (ویب ڈیسک ) وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے حالیہ اعلان کردہ قومی سکواڈ سے انتہائی ناخوش ہیں۔ جمعہ کو نومنتخب چیف سلیکٹر محمد وسیم کی جانب سے اعلان کردہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب کے بارے میں 39 سالہ کامران اکمل نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے انہوں نے کبھی اس طرح کا کمزور سکواڈ کبھی نہیں دیکھا تھا۔کامران اکمل کا کہنا تھا کہ وہ لکھ کر دے سکتے…

Read More

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ‏ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ داخلہ شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، کسی کو پہلی دفعہ ریڈ زون میں آنے کی اجازت دی جارہی ہے جب کہ راولپنڈی اور اسلام آباد 15 دسمبر سے ہائی الرٹ ہے تاہم ہائی الرٹ کا بتا کر کسی کو ڈرا نہیں رہا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت اپنے حفاظتی انتظامات ضرور کرے گی اور…

Read More

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے علاقہ نرگوسا میں سیکورٹی فورسز نےخفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا اور سیکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے،ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں عثمان علی اور وحید لشتئی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ سیکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہواجسے گرفتار کرلیا…

Read More

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فواد چوہدری اور علی زیدی کی رکنیت معطل کر دی، اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر کئی سینیٹرز، ارکان قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں فہمیدہ مرزا، خالد مقبول صدیقی، مصدق ملک، کامران مائیکل، شمیم آفریدی، روحیل اصغر، مائزہ حمید، کامران بنگش اور اویس لغاری بھی شامل ہیں۔

Read More

 پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹ کلئیر ہوگئی۔ قومی اسکواڈ کے ارکان کی ٹیسٹنگ 16 جنوری کو کھلاڑیوں کے اپنے اپنے مقامات پر ہوئی تھی۔ پی سی بی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جن ارکان کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ 16 جنوری کو مکمل کر لی گئی تھی ان کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ‏ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کل کراچی میں اکٹھے ہوں گے جہاں ان کی دوسری کووڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی جس کے بعد وہ بائیو سیکور ببل کا حصہ بن جائیں گے۔ ‏پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں…

Read More

سلام آباد: عالمی سطح پر افواج کی صلاحیت اور کارکردگی کے اعتبار سے جاری ہونے والی درجہ بندی میں پاک فوج ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی طاقتور افواج کی 2021 کی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق پاک فوج دنیا کی طاقتور ٹاپ ٹین افواج میں شامل ہے۔افواج سے متعلق جاری ہونے والی گلوبل فائر پاور کی رینکنگ میں پاک فوج کا دسواں نمبر ہے۔  اس سے پہلے پاک فوج کی رینکنگ پندرہ تھی۔ رینکنگ کی بنیاد پچاس سے زائد فیکٹرز کو مد نظر رکھ کر کی جاتی ہے۔  ان فیکٹرز میں ملٹری حجم…

Read More

روس سے ایئر ڈیفنس سسٹم کی خریداری بھارت کے لیے مشکلات کا باعث بننے لگی، امریکہ نے بھارت کو روس سے ڈیفنس سسٹم کی خریداری کے بعد واضح کیا ہے کہ وہ کاٹسا ایکٹ کے تحت پابندیوں سے بچ نہیں سکتا اور اسے کوئی چھوٹ نہیں ملے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے بھارت کو بتایا ہے کہ اسے روسی ایس 400 فضائی دفاعی نظام کے منصوبے کے حصول سے چھوٹ ملنے کا امکان نہیں ہے ، اگر بھارت یہ نظام خریدتا ہے تو اس پر ترکی پر عائد پابندیوں جیسی پابندیاں لگ سکتی ہیں۔ ٹرمپ…

Read More

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے پی ڈی ایم کل منگل کو الیکشن کمیشن دفتر کے سامنے احتجاج کرے گی ، اپوزیشن جماعتوں نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں ،مسلم لیگ ن نے کہا کہ فیصلہ لے کر اٹھیں گے ۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج مولانافضل الرحمن کی صدارت میں انکی رہائش گاہ پر دن بارہ بجے شروع ہوگا ، اجلاس میں کل الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج اور مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا جبکہ آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی جائزہ لیاجائے گا۔اجلاس میں پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی…

Read More

فاسٹ بولر محمد عامر نے مصباح الحق اور وقار یونس کو عہدے سے ہٹائے جانے کی شرط پر ريٹائرمنٹ واپس لينے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ سماء کے پروگرام ’’اسپورٹس ایکشن‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ اگر مصباح اور وقار جاتے ہيں تو ريٹائرمنٹ واپس لينے کو تيار ہوں کیونکہ دونوں کے ساتھ معاملات اب حل نہيں ہوسکتے۔ ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق محمد عامر نے کہا کہ بورڈ کے پاس خود جا کر کہوں گا کہ ميں دستياب ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے کھلاڑی بورڈ کو دونوں کی شکايتيں کر چکے ہيں جبکہ…

Read More