تازہ تر ین
کالم

سیاسی طلاق

ماریہ خٹک ....اظہار خیال 10نومبر کی شب رات 11بجے کے قریب ایک سیاسی دھماکا تب رونما ہواجب رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کی جانب سے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کی گئی اس پریس.

سیاست کا عینی شاہد‘ ضیاشاہد

افتخار مجاز .... مہمان کالم ہماری سیاست اور سیاسی تاریخ مثبت و منفی، سیاہ و سفید، تاریک و روشن اور اچھے برے واقعات، رویوں اور کرداروں سے عبارت تھی اور ہے۔ ہماری قومی سیاسی تاریخ.

اقبال سوکڑی،مونجھ اور شاعری

رانامحبوب ا ختر .... دستِ نمو شاعری کے آسمان پر دو اقبال سیالکوٹ اور سوکڑ سے آفتاب بن کر چمکے۔ایک فاسی اور اُرد شاعری کا معتبر نام ہے اور دوسرا اپنی ماں بولی کا اقبال.

ختم نبوت کے حوالے سے دھرنا اور حقائق

عبد الودود قریشی ختم نبوت کے حوالے سے قانون کی نصف درجن ترامیم کے ذریعے آئین میں منکرین ختم نبوت کے بارے میں ترمیم کو بے اثر کرنے کی مکروہ کوشش کی گئی اور معاملے.

ساندل بار “سے”

صوفیہ بیدار........امروز ”ساند ل بار“کو رُخ موڑا تو جیسے آندھیوں میں باد صبا اور ٹھندی میٹھی بارشوں کا پانی قطرہ قطرہ برسنے لگا۔۔۔منیر نیازی صاحب سے پوچھا تھا کہ ”بے وفا کا شہر “ کون.

شہید اماں اورکشمیر

محمد صغیر قمر....چنار کہانی کشمیر کی تاریخ لہو سے عبارت ہے۔ایسا لہو جس میں صدیوں تک مہکنے کا سلیقہ ہے۔ہزارہا لوگ اس جدجہد میں رزق خاک ہوئے،اس راہ میں ہزاروں گمنام ہیرو ہیں،ہزاروں گم نام.

یہ انتقام نہیں احتساب

عبدالقدوس منہاس \قلم قتلے احتساب کا نقارہ پٹتے ہی ہر قسم کے آلات موسیقی جاگ اٹھے‘ طرح طرح کی صدائیں گونجنے لگیں‘ حالانکہ جب احتسابی عمل بغیر کسی حکومتی دباﺅ کے جاری نہ ہوا تھا.

اساتذہ، مچھر اور کارکردگی

حفیظ خان ........ سرکشی پاکستان کے ساٹھ فیصد کے حاکم اعلیٰ کی عقل ک±ل نوکر شاہی کی جانب سے اساتذہ پر ایک نیا عتاب نازل ہونے کی ”نوید“ دستک دے رہی ہے۔ حکومتی کالجز کی.

سماجی عدل!

جاوید کاہلوں....اندازِفکر اقوال عالیہ مولائے کائنات حضرت علیؓ پر کسی کافر ہی کو شک ہوسکتاہے ۔ ایک معروف قول کے مطابق آپ نے فرمایا تھاکہ کوئی ”حکومت کفر میں تو چل سکتی ہے ظلم میں.

یہ سب دھوکہ تھا!

توصیف احمد خان قوم کو مبارک ہو کہ اس کی کوششیں اور دعائیں رنگ لائیں، قومی اسمبلی نے آخرکار وہ ترمیمی بل منظور کرلیا جس کی رو سے ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved