تازہ تر ین
کالم

ڈاکٹر فاروق ستار کا امتحان

مختار عاقل .... دوٹوک کراچی میں ”آپریشن کلین اپ“ کے ذریعے شہر قائد کو رگڑ رگڑ کر دھویا جارہا ہے۔ پاکستان کے اس سب سے بڑے شہر اور اقتصادی حب کا چہرہ نکھارا جارہا ہے۔.

پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش شروع 15

ضیا شاہد عبدالصمد خان اچکزئی آج کے بلوچستان کے پختونخوا ملی پارٹی کے صدر محمود خان اچکزئی کے والد تھے۔ انہیں بلوچی گاندھی بھی کہا جاتا ہے۔ وہ 7 جولائی 1907 کو پیدا ہوئے اور.

”سی پیک“ کو کالا باغ بنانے کا منصوبہ

ناصر نقوی .... جمع تفریق بات تلخ ہے لےکن اسفند ےار ولی نے عےدالالضحیٰ کے موقعے پر کارکنوںکے اجتماع مےں اےک بار پھر دوہرا دی ہے کہ اگر پختونوں کا حق چھےنا گےا تو پھر.

کرپشن کا ناسور

سی ایم رضوان....جگائے گا کون پچھلے دنوں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یہ کہا تھا کہ کرپشن اور جرائم کا گٹھ جوڑ ختم کئے بغیر دہشت گردی ختم نہیں کی جاسکتی ان کی یہ.

غفار خان‘ ولی خان اور پختونستان

تحریر: ضیاءالحق آپ نے پختونستان غفار خان اور ان کی خاندانی سیاست کے حوالے سے جو ریسرچ کی ہے وہ بہت ہی قابل تعریف ہے اور ایک تاریخی حقیقت ہے میری رائے ہے کہ آپ.

دھرنوں سے حکومت ختم ہوجائے گی؟

جاوید کاہلوں....اندازِفکر ایک وقت تھا کہ ”ظالمو! قاضی آرہا ہے“ کا نعرہ ہر طرف گونجا کرتا تھا۔ قاضی حسین احمد ایک نہایت ہی متحرک اور اور نڈر قسم کے امیر جماعت اسلامی تھے۔ ان کے.

پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش شروع 14

ضیا شاہد ضروری معلوم ہوتا ہے کہ یہاں یہ مثال سامنے لائی جائے کہ اگر گجرانوالہ کا رہنے والا کوئی شخص یہ دعویٰ کرے کہ وہ بھارت اور پاکستان کے مابین سرحد کو نہیں مانتا.

کالاباغ ڈیم سیاست کی نذر !

معین باری....توجہ طلب ”چیئرمین واپڈا ظفرمحمود نے استعفیٰ دے دیاہے جو وزیراعظم نے منظور کرلیا“ہے۔ ”ذرائع کے مطابق ظفرمحمود کی جانب سے گزشتہ چند ماہ سے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے لئے راہ ہموار کرنے.

تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال

جاوید ملک .... مساوات بھارت میں گزشتہ دنوںدس بڑی ٹریڈیونینز نے مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوںکےخلاف تاریخ ساز ہڑتال کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے واضح رہے کہ کانگریس حکومت کےخلاف دس کروڑ.

بندر بانٹ

اسرار ایوب....قوسِ قزح چاہیے تو یہ تھا کہ آزاد کشمیر کو گڈ گورننس کا نمونہ بنا کر ساری دنیا کے سامنے پیش کیا جاتا کہ دیکھو جو حصہ ہمارے پاس ہے وہ کیسا ہے اور.
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved