لاہور (پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کےلئے جاپان کی ایجنسی جائیکا(JICA)کے تعاون سے صوبائی دارالحکومت میں 105پرانے.
لاہور(نیا اخبار رپورٹ)مسلم لیگ (ن)کی قیادت کی جانب سے2018 ءکے انتخابات میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے لیے پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف کی نامزدگی کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا امیدوار کون ہو گا،.
لاہور (آئی اےن پی) مسلم لیگ (ن) کا عام انتخابات کی مہم اور تحر ےک عدل چلانے کےلئے تھنک ٹینک بنانے کا فےصلہ کیا ہے۔ اس تھنک ٹےنک مےں سیاسی قائدےن کے علاوہ ‘وکلا ءبھی.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے شریف فیملی کے خلاف ریفرنسز میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے نوازشریف ، مریم نواز اور حسین نواز کے مختلف ٹی وی چینلز کو دیئے گئے انٹرویوز.
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق، اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی خواجہ سراﺅں کے حق وراثت کو تسلیم کرلیاہے۔ کمیٹی کا اجلاس یئرپرسن سینیٹر نسرین جلیل کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام.
لندن (ویب ڈیسک) پاکستان میں ہم جنسی پرستی غیرقانونی اور قابل سزا جرم ہے لیکن 3535ہم جنس پرستوں نے برطانیہ میں پناہ کی درخواست کی جن میں سے صرف 814کو اجازت ملی جبکہ باقی پاکستانیوں سمیت.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلمان ، بالخصوص قبائلی معاشروں میں ایک سے زائد شادیوں کا رواج ہے کیونکہ قبائل میں تصور پایا جاتاہے کہ جتنا بڑا کنبہ ہوگا اتنی ہی آپ کی عزت ہوگی یااس سے.
نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں بھارت کے مستقل نمائندے سید اکبرالدین نے کہا ہے کہ چین کا نام لئے بغیر کہا ہے کہ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو ایک.
اسلام آباد (مظہر شیخ سے) جڑواں شہروں میں سود خوری کے کاروبارکے سرغنہ تین بھائیوں نے چار خاندانوں کے دس افراد کو بال بچوںسمیت اجتماعی خود کشیوں پر مجبور کر دیا ۔ سود خوروں نے.
کراچی (آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ایک بار پھر طلب بڑھ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے مہنگا ہوکر 111روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 110روپے 49پیسے پر آگیا۔.