تازہ تر ین
کھیل

سرفرازمیں فیصلہ لینے کی صلاحیت کمزور،طاہرشاہ سینئر کھلاڑیوں کو پچ کومدنظر رکھ کر بہترپلاننگ کرنی چاہیے،سابق کرکٹرکی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے مشکل کام فتح کو برقرار رکھنا ہے اس کے بغیر بہتری ممکن نہیں۔چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو.

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے لیے شاہینوں نے کمر کس لی

کیپ ٹاو¿ن(ویب ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہورہا ہے۔پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ لائن کی غیر ذمے دارانہ کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم.

سہ ملکی کبڈی سیریزکےلئے ایرانی ٹیم کی لاہورآمد

لاہور(سپورٹس رپورٹر)تین ملکی کبڈی سیریز میں شرکت کے لئے ایرانی ٹیم لاہور پہنچ گئی20 رکنی مہمان ٹیم کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال بھارتی کبڈی ٹیم کی براستہ واہگہ کل پاکستان آمد شیڈول.

ٹیم سلیکشن میں ہیڈ کوچ اور کپتان میں اختلافات

کیپ ٹاﺅن ( نیو ز ا یجنسیاں) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم سلیکشن پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر میں ٹھن گئی۔ذرائع کے مطابق کپتان.

دوسرے ٹیسٹ کےلئے قومی سکواڈکی بھرپورمشقیں

کیپ ٹاﺅن (آئی این پی) پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل سے کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جا ئےگا ۔میزبان جنوبی افریقا کو سیریز میں1-0کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain