Tag Archives: railway

ریلوے سٹیشن پر دو بم دھماکے ،خوف و ہراس پھیل گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ میں علیحدگی پسندوں کا ریلوے سٹیشن پر حملہ، بھارتی میڈیا کے مطابق اڑیسہ کے ڈوٹکالو ریلوے سٹیشن پر دو دھماکے کیے گئے۔ ریلوے سٹیشن پر حملہ کرنے والے علیحدگی پسندوں کی تعداد 30 سے زائد تھی۔