ریاض: مکہ میں شدید گرمی کے باعث 550 سے زائد عازمین حج جاں بحق ہو گئے جن میں سے320 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا تعلق سینیگال ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ…
انٹر نیشنل
ریاض: سعودی عرب میں خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار کر لیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے گا۔’کسوہ‘ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے، خانہ کعبہ کی دیواروں اور…
تہران: ایران کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر اور ریکٹر اسکیل پر شدت 9۔4 ریکارڈ کی گئی۔ شمال مشرقی صوبے کاشمر میں آیا۔…
اسٹاک ہوم: جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیاروں کا مالک بن گیا۔سویڈن کے ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( سیپری) کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ 2024 کے مطابق بھارت کے جوہری ہتھیاروں کی…
پیونگ یونگ: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کے صدر کا 24 سال بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ صدر پوٹن کا شمالی کوریا کے دارالحکومت پیونگ…
روم: اٹلی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق…
واشنگٹن: امریکا میں 34 سالہ خاتون مسافر پر پرواز کے دوران دوسرے مسافر پر تھوکنے، لاتیں مارنے اور جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش پر 81 ہزار 950 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق خاتون…
واشنگٹن: امریکی صدر، وزیر خارجہ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور کینیڈا کے وزیراعظم سمیت متعدد عالمی رہنماؤں نے عالم اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےعید کی…
غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں عید الاضحیٰ کے روز بھی 40 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 37337 تک پہنچ گئی۔ العربیہ نیوز کے مطابق شہید ہونے والوں میں سب سے زیادہ فلسطینی بچے اور عورتیں…
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ دعا ہے یہ خاص موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد کے بندھنوں کو مزید مضبوط کرے۔ اپنے پیغام…
