راولپنڈی( ویب ڈیسک ) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہماری نوجوان نسل باصلاحیت ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کی نئی نسل پاکستان کو بلندیوں پر لے جائےگی۔جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی پبلک اسکول اورکالجزکے طلبہ و طالبات کو ایوارڈزدینےکی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے۔ آرمی چیف نے فیڈرل بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو ایوارڈز سے نوازا۔تقریب سے خطاب کے دوران جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل باصلاحیت، خوشحال، روشن اورمحفوظ پاکستان کی ضامن ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کی نئی نسل پاکستان کو بلندیوں پرلے جائے گی، نوجوان پاکستان کواپنی محنت اورجذبےسےترقی کی منازل تک پہنچائیں گے، ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخرہے اورتعلیمی اداروں کو طلبہ کی کردار سازی پر توجہ دینا ہوگی۔
بریکنگ نیوز
- حوثیوں نے عدن میں صدارتی محل اور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیے: یمنی فورسز
- اظفر علی ناصر سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرپرسن مقرر
- ذمے داری پوری نہیں کرسکتے تو سلمان اکرم راجہ مستعفی ہوجائیں: مشعال یوسفزئی
- ایران امریکا کے ساتھ جنگ کے حل کیلئے مذاکرات کی میز پر آئے: جرمن وزیر خارجہ
- امیت شاہ لوگوں کوکل کی ریلی میں شرکت سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں: راہول گاندھی
- نصیر آبادمیں 2 کاشتکاروں کو اغوا کر لیا گیا
- کوئی کتنا طاقتور کیوں نہ ہو’ تجاوزات کیخلاف کارروائی جاری رہے گی:طلال چودھری
- امریکہ کا 150 افغان پناہ گریزوں کو بزریعہ پاکستان ڈی پورٹ کرنے کا منصوبہ امریکی اخبار کا دعوی
- ٹرمپ کا کنساس اور آئیووا میں دو انتخابی ریلیاں منسوخ کرنیکا فیصلہ واپس
- اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سعودی سفیر راجع طامی البوغیمی ملاقات کر رہے ہیں۔
- لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- لاہور:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میچ کے موقع پر ایک خاتون سٹیڈیم کے باہر اپنے چہرے پر قومی پرچم بنوا رہی ہے۔
- لاہور ہائیکورٹ ‘ اراضی تنازع کے مقدمے میں دونوں اپیلیں مسترد
- پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے جیل سے درخواست ضمانت دائر کر دی
- معدنی وسائل پر مولانا فضل الرحمن پہلے بھی بات کرتے رہے ہیں:مولانا عطا الرحمن
- سری لنکا پاکستان کو باہمی تجارت بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھانا ہونگئے سری لنکن ہائی کمشنر
- لاہور میں سبزی پھلوں کے نرخ آسمان کو چھونے لگے پرائس کنٹرول کمیٹیاں ناکام
- بھارت: لڑکی پسند کی شادی کیلئے ٹاور پر چڑھ گئی، آن لائن نکاح کرانے پر نیچے اترآئی
- لاہور:صدر لاہور چیمبر علی حسام اصغر دیگر کے ہمراہ پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) فریڈ سنیوی رتنے کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
- مال بردار ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا’ ٹرینوں کو لوپ لائن سے گزارنے کا فیصلہ
