اسلام آباد: حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد تاجر برادری نے ہفتے کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ملتوی کردی، تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے مطالبات مان لئے، ایف.
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 351ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں اضافے.
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ 14 سال کے بعد 2.1 ارب ڈالر سرپلس ریکارڈ ہوا۔ مالی سال 2023-24 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ (جاری کھاتہ) 2 ارب ڈالر خسارے کا.
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے میگا ڈیموں کی تعمیر کے لیے اشیا پر 1 فیصد پانی ذخیرہ کرنے کا سیس لگانے کی پاکستان کی تجویز کو مسترد کر.
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات ڈیڑھ ماہ میں 29 روپے 71 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہوگئیں۔ یکم جون سے لے کر اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ.
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔ آج جعمرات کو کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں زبردستی تیزی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس میں 1350.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 932 پوائنٹس کی.
پاکستان اور ایل سلوا ڈور کے درمیان بٹ کوائن پر تاریخی سفارتی پیشرفت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل سلواڈور کے بٹ کوائن آفس اور پاکستان کرپٹو کونسل کے درمیان معاہدے کا مسودہ طے.
ملک میں گزشتہ مالی سال 2024-25کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1.21 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ اپریل کے مقابلے مئی 2025 کے دوران پیداوارمیں7.39 فیصد اضافہ.
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 5.