Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پامپور( ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پامپور میں انڈین فوج اور مسلح افراد کے درمیان اچانک جھڑپیں شروع ہوگئیں۔2حملہ آور ایک عمارت میں گھس گئے اور بھارتی سووماﺅں پر فائرنگ کرنے لگے۔مقابلے میں ایک بھارتی سورما شدید زخمی ہوگیا۔
ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا