Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
    • پی ٹی آئی نے رابطہ کمیٹی ارکان کو ناراض ایم پی ایز سے رابطوں سے روک دیا
    • ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”ہاں میں گدھا ہوں،اسی لیے یہ کام کرتا ہوں“ وزیراعظم نے ایسا بیان دیا کہ سب حیران رہ گئے

    By Daily Khabrainفروری 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لکھنو(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین ریاست اتر پردیش میں بھارتی گجرات کے گدھے پر ہونے والی سیاست ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ، نریندرا مودی گدھے کے بھی پرستار نکلے ہیں اور اس کیمحنت سے متاثر ہو نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گدھے کے اخراجات کم اور کام زیادہ ہوتا ہے ، میں اس وفادار اور محنتی جانور سے ہمیشہ سبق حاصل کرتا ہوں۔بھارتی نجی ٹی وی چینل اے بی پی نیوز کے مطابق یوپی کے ضلع بہریچ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم نریندرا مودی نے اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کی جانب سے کئے جانے والے طنزیہ جملے کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ گدھا کم اخراجات میں زیادہ کام کرتا ہے ،مالک گدھے سے جو بھی کام لینا چاہے ،گدھا چاہے بھوکا ،ہو یا تھکا ہوا ، اس کے اوپر مالک چینی لاد دے یا چونا ،خاموشی کے ساتھ ہر حالت اور مشکل میں مالک کے کہے ہوئے کام کو پورا کرتا ہے ،میں بھی ہندوستان کے عوام کو اپنا مالک سمجھتا ہوں ،گدھے سے اس لئے متاثر ہو ں کہ وہ اپنے مالک کا وفادار ہوتا ہے ،میں بھی عوام کو اپنا مالک سمجھتا ہوں اور دن رات عوام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔واضح رہے کہ چند روز قبل اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں گدھا قرار دیتے ہوئے ان کا نام لئے بغیر کہا تھا کہ وہ گجرات کے گدھوں سے خوفزدہ ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

    ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ

    تازہ ترین

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

     وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.