Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

    By Daily Khabrainفروری 25, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی(ویب ڈ یسک) انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے مرحلے کے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لئے 165 رنز کا ہدف دیا جس کا تعاقب سرفراز الیون نے شاندار آغاز میں کیا لیکن آخری چند اوورز میں میچ اسلام آباد یونائٹیڈ کے حق میں رہا۔ میچ کے آخری اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لئے 5 رنز درکار تھے لیکن محمد سمیع کی شاندار بولنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز 5 رنز نہ بنا سکے اور ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 164 رنز بنائے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے احمد شہزاد اور کیون پیٹرسن نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بالترتیب 59 اور 69 رنز بنائے جب کہ اسد شفیق 8، سرفراز احمد 3 اور انور علی 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کی جانب سے محمد عرفان، محمد سمیع، شاداب خان اور رومان رئیس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو رفعت اللہ مہمند اور ڈیون اسمتھ نے اننگز کا آغاز کیا لیکن اسمتھ کھیل کی تیسری ہی گیند پر ذوالفقار بابر کا شکار بن گئے۔ جس کے بعد حسین طلعت اور  رفعت اللہ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے دوسری وکٹ پر 59 رنز جوڑے تو رفعت اللہ بھی 17 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ کپتان مصباح الحق 25، بریڈ ہیڈن 22 اور شین واٹسن 29 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔نوجوان بلے باز حسین طلعت نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 39 گیندوں پر 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے سب سے زیادہ 56 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ شاداب خان 9 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ذوالفقار بابر اور انورعلی نے 2،2 جب کہ حسن خان اور  تھسارا پریرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔واضح رہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 9 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست اور گزشتہ روز کراچی کنگز کو شکست دینے کے بعد سب سے پہلے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کر چکی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا

      ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری

      سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.