Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کا صحافیوں کے سالانہ ڈنر میں شرکت کرنے سے انکار

    By Daily Khabrainفروری 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    trump
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 29 اپریل کو میڈیا اور مشہورشخصیات کیلیے وائٹ ہاؤس میں ہونے والے خصوصی عشائیے میں شامل نہیں ہوں گے۔وائٹ ہاؤس میں ہونے والی یہ سالانہ تقریب اپنی رونق کیلیے مشہور ہے جس میں مشہور شخصیات، نامورصحافی اور سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ عموماً امریکی صدر بھی شریک ہوتے ہیں۔ امریکی صدر نیایک ٹویٹ میں کہاکہ براہ کرم ایک دوسرے کو مبارک باد دپیش کریں اور ایک بہترین شام گزاریں تاہم وائٹ ہاؤس میں کورسپانڈنٹ ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا صدر کے اعلان کا نوٹس لیا ہے لیکن ڈنر پہلے کی طرح اب بھی اظہاررائے کی آزادی اورصحت مند جمہوریت میں میڈیا کے اہم کردار کو سراہنے کیلئے بطور جشن منایا جائے گا۔نیویارک ٹائمز کے مطابق 1924 سے لے کر آج تک امریکہ کے تقریباً سبھی صدور نے اس خاص ڈنرمیں کم سے کم ایک بار ضرور شرکت کی ہے۔ ادھرٹرمپ نے بیوروکریسی میں تحفیف کاحکمنامہ جاری کردیا جس کے مطابق وفاقی اداروں کوریگولیشن ریفارم ڈیوٹی فورسزتشکیل دینے کا حکم دیاگیا ہے۔ مذکورہ خدماتی ٹیم روزگار، فرموں، اقتصادیات کیلئے غیرضروری، نقصان دہ اورزخمت طلب ضوابط کا تعین کرتے ہوئے صدرکوسفارشات پیش کرے گی۔دوسری جانب امریکی قومی سلامتی کے نئے مشیرلیفٹیننٹ جنرل ایچ ارمک ماسٹر نے کہا ہے کہ دہشتگرد کارروائیاں کر نے والے مسلمان اسلام کا نام خراب کر رہے ہیں جبکہ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایچ ارمک ماسٹر نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اپنے اسٹاف سے پہلی ملاقات میں کہا کہ انتہاپسند اسلامی دہشتگردی کی اصطلاح غیرنفع بخش رہی ہے کیونکہ دہشتگرد کارروائیاں غیر اسلامی ہوتی ہیں۔امریکا کے محکمہ اندرونی سلامتی کے تجزیہ نگاروں کے جائزے کے مطابق امریکی اہلکار ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسیوں کے حق میںقابل قبول شواہد تلاش کرنے میں ناکام ہو گئے، 7 اسلامی ملکوں کے تارکین وطن کے دہشتگرد ہونے کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوی بے بنیاد ہے۔رپورٹ میں کہا گیاکہ ایسے 82 افراد جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھاکہ وہ غیر ملکی دہشتگرد گروہوں سے متاثر ہوکر دہشتگردی میں ملوث رہے ہیں،کی آدھی سے زیادہ تعداد، امریکی شہری اور امریکا ہی میں پیدا ہوئی۔دوسری جانب امریکی وزارتِ خارجہ نے شمالی کوریا کے خصوصی سفیرکو امریکی ویزا دینے سے انکارکر دیا۔ خصوصی سفیر چو سون ہوئی یکم اور دو مارچ کونیویارک میں سابق امریکی اہلکاروں سے میٹنگ کرنے والے تھے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

    تازہ ترین

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.