لندن (خصوصی رپورٹ) روزانہ پانچ وقت کی نماز اسلام میں فرض ہے مگر یہ صحت کے لئے بھی انتہائی فائدہ مند ہے۔ برمنگھم یونیورسٹی‘ امریکہ کی مینیسوٹا یونیورسٹی اور پین اسٹیٹ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ درست انداز سے ادا کی جائے گی تو یہ کمردرد کے مسائل سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔